تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

A temporary aberration of his exhausted mind

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

a scattered congregation

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو کے معانیدیکھیے

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

bhai.ns duudh nahii.n detii kaT.De kii Taa.ng to.D Daaloभैंस दूध नहीं देती कटड़े की टाँग तोड़ डालो

ضرب المثل

Roman

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو کے اردو معانی

  • قصور کسی کا سزا کسی کو .

Urdu meaning of bhai.ns duudh nahii.n detii kaT.De kii Taa.ng to.D Daalo

Roman

  • qasuur kisii ka sazaa kisii ko

भैंस दूध नहीं देती कटड़े की टाँग तोड़ डालो के हिंदी अर्थ

  • क़सूर किसी का सज़ा किसी को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

A temporary aberration of his exhausted mind

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

a scattered congregation

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone