تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے" کے متعقلہ نتائج

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے کے معانیدیکھیے

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

bha.Dve ko bhii mu.nh par bha.Dvaa nahii.n kahteभड़वे को भी मुँह पर भड़वा नहीं कहते

نیز : بَھڑووں کو بھی مُن٘ہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

ضرب المثل

Roman

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے کے اردو معانی

  • برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے
  • کسی شخص میں اگر کوئی نقص ہو تو اسے اس کے سامنے اس طرح بیان نہیں کرنا چاہیے کہ اسے برا معلوم ہو
  • کسی کے منہ اسے برا بھلا نہیں کہنا چاہیے

Urdu meaning of bha.Dve ko bhii mu.nh par bha.Dvaa nahii.n kahte

Roman

  • bure ko bhii is ke mu.nh par buraa nahii.n kahte
  • kisii shaKhs me.n agar ko.ii nuqs ho to use is ke saamne is tarah byaan nahii.n karnaa chaahi.e ki use buraa maaluum ho
  • kisii ke mu.nh use buraa bhala nahii.n kahnaa chaahi.e

भड़वे को भी मुँह पर भड़वा नहीं कहते के हिंदी अर्थ

  • बुरे को भी उसके मुँह पर बुरा नहीं कहते
  • किसी व्यक्ति में यदि कोई कमी हो तो उसे उसके सामने इस तरह नहीं कहना चाहिए कि उसे बुरा लगे
  • किसी के मुँह पर उसे बुरा भला नहीं कहना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone