تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑْوا گِیری" کے متعقلہ نتائج

بَھڑْوا

بے شرم کمینہ، ذلیل

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بَھڑْوا گِیری

عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

بَھڑْواپَن

قرمسالہ، دلالی، عورتوں کو مردوں سے ملانے کا کام

بَھڑْوا تَڑوا کَرنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، الٹا سیدھا کہنا

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

رَنْڈی کِس کی جورُو ، بَھڑْوا کِس کا سالا

خراب عورت یا مرد کسی کے ہو کر نہیں رہتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑْوا گِیری کے معانیدیکھیے

بَھڑْوا گِیری

bha.Dvaa-giiriiभड़वा-गीरी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بَھڑْوا گِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

Urdu meaning of bha.Dvaa-giirii

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ko bahkaa kar laane ka kaam

English meaning of bha.Dvaa-giirii

Noun, Feminine

  • pimping as a profession

भड़वा-गीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • औरतों को बहका कर लाने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑْوا

بے شرم کمینہ، ذلیل

بَھڑْوا ہے

(چڑانے اور چھیڑنے کے لئے) بھان٘ڈ ہے ، ہلیاراہے ، مست ہے ، نشے میں چور ہے ، (ہولی کے دنوں آپس میں ایک دوسرے کو کہا کرتے ہیں چھوٹے بڑے کا لحاظ پاس نہیں کرتے اور برا نہیں مانتے).

بَھڑْوائی

بھڑوا، جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاص کرتا ہے اس کو ’’بھڑوائی‘‘ اوراس کا حصول معاش کو بھڑوائی کھانا کہتے ہیں

بَھڑْوانا

کٹناپا کرنا ، دلاّلی کرنا ، کسی غیر عورت کو کسی غیر مرد کے واسطے جانا ، مرد عورت کو ملانا.

بَھڑْوا گِیری

عورتوں کو بہکا کر لانے کا کام

بَھڑْواپَن

قرمسالہ، دلالی، عورتوں کو مردوں سے ملانے کا کام

بَھڑْوا تَڑوا کَرنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، الٹا سیدھا کہنا

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

رَنْڈی کِس کی جورُو ، بَھڑْوا کِس کا سالا

خراب عورت یا مرد کسی کے ہو کر نہیں رہتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑْوا گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑْوا گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone