تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھدّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدّا کے معانیدیکھیے
بَھدّا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ثقیل، ناگوار، ناموزوں
- بھون٘ڈا، بے ڈول (جاندار و بے جان دونوں کے لیے)
- فربہ، بھاری بھرکم (عموماً موٹا کے ساتھ)
- کاہل، سست
- بڑھل کے پھل کا نام ہے
- بد مزاج
شعر
تری آنکھو میں کوئی گڑبڑی ہے
ہر اک چہرہ تجھے بھدا لگے ہے
داغ ہی داغ ابھر آئے مرے چہرہ پر
رنگ میرا اے مصور ہوا بھدا کیسے
English meaning of bhaddaa
भद्दा के हिंदी अर्थ
بَھدّا کے مترادفات
بَھدّا کے متضادات
بَھدّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھدّا)
بَھدّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔