تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک کے معانیدیکھیے

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

bha.D bho.nje kii la.Dkii kesar kaa tilakभड़ भोंजे की लड़की केसर का तिलक

ضرب المثل

Roman

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک کے اردو معانی

  • غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

Urdu meaning of bha.D bho.nje kii la.Dkii kesar kaa tilak

Roman

  • Gariib aadamii ko ba.Daa hauslaa na karnaa chaahi.e aur kangaal ke aalii dimaaG ya amiiraana mizaaj banne kii nisbat bhii bolte hai.n

भड़ भोंजे की लड़की केसर का तिलक के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी को बड़ा हौसला ना करना चाहिए और कंगाल के आली दिमाग़ या अमीराना मिज़ाज बनने की निसबत भी बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone