تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو تیز کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو تیز کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھاو تیز کَرْنا

bhaav tez karnaaभाव तेज़ करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: بھاو تیز ہونا

Roman

بھاو تیز کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مہن٘گا یا گراں کردینا، قیمت بڑھا دینا

Urdu meaning of bhaav tez karnaa

Roman

  • mahangaa ya giraa.n kardenaa, qiimat ba.Dhaa denaa

भाव तेज़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • महंगा और बहुमूल्य कर देना, क़ीमत बढ़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو تیز کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو تیز کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone