تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری صَنْعَت" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری صَنْعَت کے معانیدیکھیے

بھاری صَنْعَت

bhaarii-san'atभारी-सन'अत

وزن : 2222

بھاری صَنْعَت کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

English meaning of bhaarii-san'at

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • heavy industry, the business of making large iron and steel machines

भारी-सन'अत के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोहे-की बड़ी-बड़ी कारखाने बनाने का कारोबार, अधिक सरमाये से बनने वाले कारख़ाने या मिल आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری صَنْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری صَنْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone