تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری پَتَّھر کے معانیدیکھیے

بھاری پَتَّھر

bhaarii-pattharभारी-पत्थर

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بھاری پَتَّھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت وزنی چیز، مجازاً: بہت مشکل یا ناممکن کام
  • مجازاً: کن٘واری لڑکی، بن بیاہی بیٹی جس کی شادی کا بوجھ ماں باپ پر ہوتا ہے

Urdu meaning of bhaarii-patthar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut vaznii chiiz, majaaznah bahut mushkil ya naamumkin kaam
  • majaaznah kunvaarii la.Dkii, bin byaahii beTii jis kii shaadii ka bojh maa.n baap par hotaa hai

English meaning of bhaarii-patthar

Noun, Masculine

  • unmarried daughter who is the burden for their parent
  • very heavy stone, Metaphorically: a very difficult or impossible task

भारी-पत्थर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतीकात्मक: कुंवारी लड़की, अविवाहित पुत्री जिसकी शादी का बोझ माँ-बाप पर होता है
  • बहुत वज़नी चीज़, प्रतीकात्मक: बहुत कठिन या असंभव कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone