تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاری بَھرکَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری بَھرکَم کے معانیدیکھیے
بھاری بَھرکَم کے اردو معانی
صفت
- بوجھل، وزنی، (مراداً) اٹل
- فربہ، موٹا
- عظیم، بڑا، اہم
- متین، باوقار، بردبار، سنجیدہ
- بھرا بھرا، پھولا پھولا
- بیش قیمت، قیمتی، مول میں زیادہ
- (کپڑا) جس پر کام بہت زیادہ بنا ہوا ہو
English meaning of bhaarii-bharkam
Adjective
- fat, plump, ponderous, well-built, heavy, plus size, grave, serious,dignified
भारी-भरकम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बड़े डील-डौलवाला
- बहुत अधिक बड़ा और विस्तृत
- बहुत अधिक भारी, वज़नी, बोझल
- भरा भरा, फला फूला
- मोटा
- बेशक़ीमती, क़ीमती, मूल में ज़्यादा
- (कपड़ा) जिस पर काम बहुत ज़्यादा बना हुआ हो
بھاری بَھرکَم کے مترادفات
بھاری بَھرکَم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاری بَھرکَم)
بھاری بَھرکَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔