تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری کے معانیدیکھیے

بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری

bhaa.ii saa saahuu na bhaa.ii saa bairiiभाई सा साहू न भाई सा बैरी

ضرب المثل

بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری کے اردو معانی

  • بھائی سے بڑھ کر نہ دوست ہے نہ دشمن
  • بھائی کے جیسا نہ تو مددگار ہے اور نہ ہی بھائی کے جیسا دشمن

भाई सा साहू न भाई सा बैरी के हिंदी अर्थ

  • भाई से बढ़ कर न मित्र है और न शत्रु
  • भाई के जैसा न तो सहायक है और न ही भाई के जैसा शत्रु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone