تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک کے معانیدیکھیے

بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک

bhaa.ii duur pa.Dosii nazdiikभाई दूर पड़ोसी नज़दीक

نیز : بھائی دُور پَڑوسی نیرے, بھائی دُور پَڑوسی نیڑے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک کے اردو معانی

  • بھائیوں سے زیادہ ہمسایوں سے تعلق ہوتا ہے
  • وقت پر بھائی کام نہیں آتا لیکن پڑوسی کام آ جاتا ہے

Urdu meaning of bhaa.ii duur pa.Dosii nazdiik

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.iiyo.n se zyaadaa hamsaa.iyo.n se taalluq hotaa hai
  • vaqt par bhaa.ii kaam nahii.n aataa lekin pa.Dosii kaam aa jaataa hai

भाई दूर पड़ोसी नज़दीक के हिंदी अर्थ

  • भाईयों से अधिक पड़ोस के लोगों से संबंध होता है
  • समय पर भाई काम नहीं आता परंतु पड़ोसी काम आ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone