تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے کے معانیدیکھیے

بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے

bhaa.ii bhaav kare tal maare uupar chaav kareभाई भाव करे तल मारे ऊपर चाव करे

ضرب المثل

بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے کے اردو معانی

  • ظاہر میں تو بھائی کی طرح پیار کرے اور چاہت ظاہر کرے اور باطن میں دشمنی کرے

भाई भाव करे तल मारे ऊपर चाव करे के हिंदी अर्थ

  • सामने से तो भाई की तरह प्यार करे और चाहत दिखाए और भीतर में शत्रुता करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone