تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگے بھاگے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

بھاگے

بھاگا کی جمع یا مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل

بھاگے ناٹے

بھاگے بھاگے ، دوڑتے ہوے .

بھاگے بُھوگے

بھاگے ہوئے ، مفرور .

بھاگے پِھرنا

ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

بھاگے تھوڑی جاتے ہیں

اطمینان رکھو، ضائع نہیں ہو گا، ضائع ہونے کا خطرہ نہیں

بھاگے بھاگے پِھرنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

مارے بھاگے

شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

بھانگیرا

رک : بھن٘گیرا .

گاؤں بھاگے پَگھیا لاگے

فصل پکّی ہے اور گانْو والے غیر حاضر ہیں ، ضرورت کے وقت کوئی موجود نہیں ؛ زمینداروں کی لاپروائی کے لیے طنزاً کہتے ہیں.

مار سے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

آئے پِیر بھاگے پِیر

بدوں سے نیک ہمیشہ الگ رہتے ہیں

آئے بِیر بھاگے بِیر

نیکوں کے سامنے بدوں کی کچھ نہیں چلتی، ہمیشہ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں

آئے مِیر بھاگے بِیر

اعلیٰ کے سامنے ادنیٰ نہیں ٹھہر سکتا

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے میہَرا اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگے بھاگے پِھرنا کے معانیدیکھیے

بھاگے بھاگے پِھرنا

bhaage bhaage phirnaaभागे भागे फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاگے بھاگے پِھرنا کے اردو معانی

  • مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

Urdu meaning of bhaage bhaage phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaraa maaraa phirnaa, saragardaa.n honaa

English meaning of bhaage bhaage phirnaa

  • wander aimlessly, be perplexed or worried

भागे भागे फिरना के हिंदी अर्थ

  • मारा मारा फिरना, विकल या चिंतित होना

بھاگے بھاگے پِھرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاگے

بھاگا کی جمع یا مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل

بھاگے ناٹے

بھاگے بھاگے ، دوڑتے ہوے .

بھاگے بُھوگے

بھاگے ہوئے ، مفرور .

بھاگے پِھرنا

ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

بھاگے تھوڑی جاتے ہیں

اطمینان رکھو، ضائع نہیں ہو گا، ضائع ہونے کا خطرہ نہیں

بھاگے بھاگے پِھرنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

مارے بھاگے

شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

بھانگیرا

رک : بھن٘گیرا .

گاؤں بھاگے پَگھیا لاگے

فصل پکّی ہے اور گانْو والے غیر حاضر ہیں ، ضرورت کے وقت کوئی موجود نہیں ؛ زمینداروں کی لاپروائی کے لیے طنزاً کہتے ہیں.

مار سے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

آئے پِیر بھاگے پِیر

بدوں سے نیک ہمیشہ الگ رہتے ہیں

آئے بِیر بھاگے بِیر

نیکوں کے سامنے بدوں کی کچھ نہیں چلتی، ہمیشہ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں

آئے مِیر بھاگے بِیر

اعلیٰ کے سامنے ادنیٰ نہیں ٹھہر سکتا

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے میہَرا اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگے بھاگے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگے بھاگے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone