تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاگَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگَڑ کے معانیدیکھیے
بھاگَڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت سے لوگوں کا گھبرا کر ایک دوسرے سے پہلے بھاگنے کا فعل اور اس کی کوشش، بھگدڑ
- ہلچل، ابتری، انتشار، تلاطم، افراتفری، بد نظمی
- جلدی، عجلت
- اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، تلابیلی، بے اطمینانی
شعر
جو ناوک چلے اور تلوار نکلی تو قائم رہا میں ہی عہد وفا پر
کسی نے کسی کو بھی پھر کر نہ دیکھا پڑی امتحاں گھر میں کچھ ایسی بھاگڑ
English meaning of bhaaga.D
Noun, Feminine
- stampede, panicked flight, flight or escape from immediate danger
भागड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भगदड़, घबराहट, बेचैनी, जल्दी, हलचल, इंतिशार, अफ़रातफ़री, आतंकित होकर एक साथ भागना, बहुत से लोगों का घबरा कर एक दूसरे से पहले भागने की क्रिया और इसकी कोशिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاگَڑ)
بھاگَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔