تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاگ دَوْڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ دَوْڑ کے معانیدیکھیے
بھاگ دَوْڑ کے اردو معانی
سنسکرت، پراکرت - اسم، مؤنث
- بھاگڑ، بھگدڑ، فرار
- کسی کام کے لیے کی جانے والی کوشش، تدبیر، محنت، سعی
- رواروی، جلد بازی، عجلت
شعر
شاید کہ اب سکون ملے بھاگ دوڑ سے
دن نے تھکا دیا تھا بہت رات تو ہوئی
دنیا میں بھاگ دوڑ کا حاصل یہی تو ہے
حاصل ہر ایک چیز ہے حاصل نہیں ہے وہ
سمجھ رہے ہیں سب یہاں ہے زندگی عذاب جاں
مگر یہ بھاگ دوڑ ہے اسی عذاب کے لیے
English meaning of bhaag-dau.D
Sanskrit, Prakrit - Noun, Feminine
- stampede, hasty run
- much effort, exertion
भाग-दौड़ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भगदड़, भागड़, फ़रार
- किसी कार्य के लिए की जाने वाली दौड़-धूप, कोशिश, प्रयास, मेहनत, प्रयत्न, जतन
- जल्दबाज़ी, शीघ्रता, आतुरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاگ دَوْڑ)
بھاگ دَوْڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔