تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ بَھروسا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ بَھروسا کے معانیدیکھیے

بھاگ بَھروسا

bhaag-bharosaaभाग-भरोसा

وزن : 21122

بھاگ بَھروسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قسمت پر تکیہ ، توکل ، (مجازاً) دل جمعی ، تسلی ، طمانیت .

English meaning of bhaag-bharosaa

Noun, Masculine

  • consolation, dependence on fate, fatalism

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگ بَھروسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگ بَھروسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone