تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو" کے متعقلہ نتائج

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

بڑا انتظار کرواتا ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو کے معانیدیکھیے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

bhaado.n kii chhaachh bhuuto.n ko, kaatik kii chhaachh puuto.n koभादों की छाछ भूतों को, कातिक की छाछ पूतों को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو کے اردو معانی

  • بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of bhaado.n kii chhaachh bhuuto.n ko, kaatik kii chhaachh puuto.n ko

  • Roman
  • Urdu

  • bhaado.n me.n chhaachh muzir hotii hai kaatik me.n mufiid maanii jaatii hai isii li.e kahte hai.n

भादों की छाछ भूतों को, कातिक की छाछ पूतों को के हिंदी अर्थ

  • भादों में छाछ हानिकारक और कार्तिक में गुणकारी मानी जाती है इसीलिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

بڑا انتظار کرواتا ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone