تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا کے معانیدیکھیے

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

bhaado.n kaa jhaalaa ek sii.ng giilaa ek suukhaaभादों का झाला एक सींग गीला एक सूखा

نیز : بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا, بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

ضرب المثل

Roman

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا کے اردو معانی

  • اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں
  • تھوڑے مین٘ہ یعنی بارش کی نسبت مستعمل
  • بھادوں میں بارش کم ہو جاتی ہے اس لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of bhaado.n kaa jhaalaa ek sii.ng giilaa ek suukhaa

Roman

  • itnaa kam miinaa yaanii baarish ki maveshii ke dono.n siing bhii na bhiig paa.u.n
  • tho.De miinaa yaanii baarish kii nisbat mustaamal
  • bhaado.n me.n baarish kam ho jaatii hai is li.e kahte hai.n

भादों का झाला एक सींग गीला एक सूखा के हिंदी अर्थ

  • इतना कम मेंह कि मवेशी के दोनों सींग भी ना भीग पाएँ
  • थोड़े मेंह के संबंध में प्रयुक्त
  • भादों में वर्षा कम हो जाती है इस लिये कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone