تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیزاری" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیزاری کے معانیدیکھیے

بیزاری

bezaariiबेज़ारी

اصل: فارسی

جمع: بیزاریاں

دیکھیے: بیزار

بیزاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اکتاہٹ، خفگی

    مثال - گھر میں آئے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ پیدا ہوتا رہتا ہے اسی لیے گھر جاتے ہوئے بڑی بیزاری سی محسوس ہوتی ہے

English meaning of bezaarii

Noun, Feminine

  • displeasure, weariness

    Example - Ghar mein aaye din koyi na koyi masla paida hota rahta hai isiliye ghar jate hue badi bezari si mahsoos hoti hai

बेज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निराशा, अप्रसन्नता

    उदाहरण - घर में आए दिन कोई न कोई मसला पैदा होता रहता है इसीलिए घर जाते हुए बड़ी बेज़ारी सी महसूस होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone