تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیزارِ طَبِیعَت" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیزارِ طَبِیعَت کے معانیدیکھیے

بِیزارِ طَبِیعَت

bezaar-tabii'atबेज़ार-तबी'अत

وزن : 221122

بِیزارِ طَبِیعَت کے اردو معانی

  • رنجیدہ طبیعت
  • اکتائی ہوئی طبیعت
  • ناخوش طبیعت
  • متنفر طبیعت

English meaning of bezaar-tabii'at

  • Unhappy nature
  • Hateful nature
  • Tired nature
  • Displeased, vexed, annoyed, out of humor, disgusted nature

बेज़ार-तबी'अत के हिंदी अर्थ

  • उदास स्वभाव
  • दुखी स्वभाव
  • घृणित स्वभाव
  • थका हुआ स्वभाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیزارِ طَبِیعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیزارِ طَبِیعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone