تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وُقُوفی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وُقُوفی کے معانیدیکھیے

بے وُقُوفی

bevuquufiiबेवुक़ूफ़ी

نیز : بیوُقُوفی

Roman

بے وُقُوفی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نادانی، حماقت، بے عقلی، جہالت، کم عقلی، کم ذہانت
  • (عوامی) ہنسی کے طور پر اولاد کو بھی کہتے ہیں جیسے: یہ کسی کی 'بے وقوفی' ہے یعنی کی کس کا لڑکا ہے

صفت

  • بے میل، بے جوڑ

Urdu meaning of bevuquufii

Roman

  • naadaanii, hamaaqat, be aklii, jahaalat, kam aklii, kam zahaanat
  • (avaamii) hansii ke taur par aulaad ko bhii kahte hai.n jaiseh ye kisii kii 'bevaquufii' hai yaanii kii kis ka la.Dkaa hai
  • bemel, bejo.D

English meaning of bevuquufii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

Adjective

बेवुक़ूफ़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وُقُوفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وُقُوفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone