تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَقْت کے معانیدیکھیے
بے وَقْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صحیح وقت کے خلاف، ناوقت، بے موقع، اچانک
شعر
نہ جانے کتنے چراغوں کو مل گئی شہرت
اک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے سے
وقت بے وقت جھلکتا ہے مری صورت سے
کون چہرہ مری تشکیل میں آیا ہوا ہے
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
English meaning of bevaqt
Persian, Arabic - Adjective
- at an unusual time, at an ungodly hour, out of season, unseasonable, untimely, mistimed, ill-timed, suddenly
بے وَقْت کے مترادفات
بے وَقْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وَقْت)
بے وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔