تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

beTii aur kak.Dii kii bel baraabar hotii haiबेटी और ककड़ी की बेल बराबर होती है

نیز : بیٹی اور کَکْڑی کی بیل برابر ہے

ضرب المثل

Roman

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے کے اردو معانی

  • دونوں بہت بڑھتی ہیں
  • بیٹی اور ککڑی بہت جلد بڑھتی ہے اور جوان ہوتی ہیں

Urdu meaning of beTii aur kak.Dii kii bel baraabar hotii hai

Roman

  • dono.n bahut ba.Dhtii hai.n
  • beTii aur kak.Dii bahut jald ba.Dhtii hai aur javaan hotii hai.n

English meaning of beTii aur kak.Dii kii bel baraabar hotii hai

  • daughters mature fast

बेटी और ककड़ी की बेल बराबर होती है के हिंदी अर्थ

  • दोनों बहुत बढ़ती हैं
  • बेटी और ककड़ी बहुत जल्द बढ़ती है और जवान होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone