تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا کے معانیدیکھیے
بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا
beTaa ban ke sab ne khaayaa hai, baap ban ke kisii ne nahii.n khaayaa•बेटा बन के सब ने खाया है, बाप बन के किसी ने नहीं खाया
نیز : بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کوئی نہیں کھاتا, بیٹا بَن کے سَب کھاتے ہیں، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا کے اردو معانی
- چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں
- خوشامد سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے زبردستی اور دھونس سے نہیں ملتا
- پیار سے بولنے والے کو سب چاہتے ہیں رعب اور دھونس جمانے والے کو کوئی نہیں
Urdu meaning of beTaa ban ke sab ne khaayaa hai, baap ban ke kisii ne nahii.n khaayaa
- Roman
- Urdu
- chhoTaa bin kar matlab nikaalaa jaataa hai ba.Daa bin kar nahii.n
- Khushaamad se sab kuchh haasil ho jaataa hai zabardastii aur dhauns se nahii.n miltaa
- pyaar se bolne vaale ko sab chaahte hai.n rob aur dhauns jamaane vaale ko ko.ii nahii.n
बेटा बन के सब ने खाया है, बाप बन के किसी ने नहीं खाया के हिंदी अर्थ
- छोटा बन कर मतलब निकाला जाता है बड़ा बन कर नहीं
- ख़ुशामद एवं चापलूसी से सब कुछ प्राप्त हो जाता है ज़बरदस्ती और धौंस से नहीं मिलता
- प्रेम से बोलने वाले को सब चाहते हैं रो'ब एवं धौंस जमाने वाले को कोई नहीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باوا فَرِید کا پُڑا
شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .
آدھے قاضی قُدوہ آدھے باوا آدم
اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)
جَب باوا مَریں گے تَب بَیل بَٹیںگے
سر انجام کسی کام کا ایسے وعدے پر کرنا جس کا سردست وقوع دشوار ہو یا ایک کام کو دوسرے کام کے ہونے پر موقوف رکھنا جس کے سرانجام ہونے کا یقین نہ ہو.
آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم
اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)
چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے
کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-saaz
चारा-साज़
.چارَہ ساز
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-saaz ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttafiq
मुत्तफ़िक़
.مُتَّفِق
consenting, agreeing
[ Do shakhs aapas mein muttafiq ho kar rozgar ke waste kisi mulk ko chale jate the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
domestic servant, servant
[ Mahapadam Kabir ka khadim tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sifaaratii
सिफ़ारती
.سِفارَتی
diplomatic
[ Aurangzeb waqt Hind-o-Iran ke sifarati ta'alluqat munqata ho gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nasheman
नशेमन
.نَشیمَن
nest, shelter, den, hole
[ Parinde apna nasheman chhod kar nili-nili faza ki wusaton mein hawa ke dosh par udte fir rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mardum-shumaarii
मर्दुम-शुमारी
.مَردُم شُماری
census
[ Mardum-Shumari se aabadi, sharh-e-paidaish, sharh-e-maut waghaira ka pata chalta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaabiina
काबीना
.کابِینَہ
cabinet (of ministers)
[ Walid Saheb kabina mein secretary hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
difaa'ii
दिफ़ा'ई
.دِفاعی
serving for defence, defensive
[ Adliya (Court) mein difaai wakil ne mukhalif fariq (Party) ki dalilon ko be-buniad thahraya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا)
بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔