تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیشتَر" کے متعقلہ نتائج

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

رَوضات

روضہ کی جمع، باغ، باغات

رَوضَۂ اَطْہَر

رک : روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَۂ اَقْدَس

رک : روضۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم.

رَوضَہ دار

کسی مزار کا مجاور ، نگہبان ، پاسبان.

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

رَوضَۂِ جَنَّت

رَوضَۂ رَسُول

رسولِ خُدا ، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا مزارِ مبارک جو مدینۂ منورہ میں واقع ہے.

رَوضَہ والِیاں

وہ عورتیں جو سیربین کے ذریعہ مُختلف مقاماتِ مُقَدَّسہ کی تصویریں دِکھاتی پھرتی ہیں اور صدا لگاتی ہیں ”روضہ حضرت بی بی کا ، سب مرادیں حاصل ، یا نبی رسولؐ اللہ“.

روضۂ رِضْواں

بہشت کے دربان کا باغ ؛ مراد : باغِ بہشت ، جنَت.

رَوضَۂ طَیَّبَہ

رک : روضۂ رسولؐ.

رَوضَہ کی جالی

اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دِیوار بناتے ہیں اس قدر حصَے کو جس میں وزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں.

رَوضَۂِ مُبارَک

رَوضَۂ رِضْوان

جنت، جنت کا باغ

رَوضَۂ فِیروزَہ رَن٘گ

(مجازاً) آسمان.

تاج بی بی کا رَوضَہ

رک : تاج محل

اردو، انگلش اور ہندی میں بیشتَر کے معانیدیکھیے

بیشتَر

beshtarबेशतर

اصل: فارسی

وزن : 212

بیشتَر کے اردو معانی

صفت

  • بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

    مثال - سیلاب کی وجہ سے پوروانچل کا بیشتر حصہ پانی میں ڈوب گیا

  • اکثر، عموماً

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of beshtar

Adjective

  • mostly, for the most part

    Example - Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya

  • generally, often

बेशतर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिकतर, बहुधा

    उदाहरण - सैलाब की वजह से पुर्वांचल का बेश्तर हिस्सा पानी में डूब गया

  • प्रायः, सामान्यतः, अमूमन

بیشتَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیشتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیشتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone