تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیش قِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیش قِیمَت کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: بیش بَہا
بیش قِیمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زیادہ قدروقیمت کا، قیمتی
- عمدہ، نفیس، بڑھیا، انمول
وضاحتی ویڈیو
شعر
بیش قیمت ہوں مری قیمت لگا سکتا ہے کون
تیرے کوچے میں بکوں تو پھر بہت سستا ہوں میں
رقم تھے جس پہ لمحے بیش قیمت
وہ کاغذ آنسوؤں سے گل رہا ہے
بیش قیمت ہے یہ موتی سے مری پلکوں پر
چند آنسو ہیں مرے پاس نشانی اس کی
बेशक़ीमत के हिंदी अर्थ
بیش قِیمَت کے مترادفات
بیش قِیمَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیش قِیمَت)
بیش قِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔