تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے ساخْتہَ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بے ساخْتہَ کے معانیدیکھیے

بے ساخْتہَ

besaaKHtaबेसाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

بے ساخْتہَ کے اردو معانی

صفت

  • غور و فکر کیے بغیر، بلا تصنع، بغیر بناوٹ کے (جو اصلی اور بلا تکلف ہو)
  • خود بخود، بلا ارادہ، برجستہ، بے تامل، فی البدیہہ
  • نیچرل، قدرتی، سادہ

شعر

English meaning of besaaKHta

Adjective

बेसाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बे सोचे हुए, बिला तकल्लुफ़, बिला इरादा, अनायास, बिना तैयारी के
  • सहसा, तुरंत
  • प्राकृतिक, सादा, सरल

بے ساخْتہَ کے مترادفات

بے ساخْتہَ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے ساخْتہَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے ساخْتہَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone