تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے روزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے روزگار کے معانیدیکھیے
بے روزگار کے اردو معانی
صفت
- جس کے پاس کوئی پیشہ نہ ہو، جس کے پاس کمائی کا کوئی ذریعہ نہ ہو، بغیر پیشہ، بے کار، بے گار
شعر
زمانے عشق کی تفہیم تو ذرا کرنا
بے روزگار بتائے کمانے والے کا دکھ
چھوڑ کر کام یہ محبت کا
خود کو بے روزگار کون کرے
کسی دن کارخانۂ غزل میں کام نکلے گا
پلٹ آئیں گے سب بے روزگار آہستہ آہستہ
English meaning of berozgaar
Adjective
- unemployed, a person without a paid job but available to work
बेरोज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ,
- जिसके पास जीविकोपार्जन का साधन न हो;जिसके पास कोई रोज़गार या धंधा न हो, जिसके पास काम-धंधा न हो, व्यवसायहीन, बेकार, बेगार
بے روزگار کے مترادفات
بے روزگار کے متضادات
بے روزگار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے روزگار)
بے روزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔