تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مَزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مَزَہ کے معانیدیکھیے
بے مَزَہ کے اردو معانی
صفت
- (غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا
- بے کیف، بے لطف، غیر دلچسپ
- بیزار، بد دل، کشیدہ خاطر، کبیدہ خاطر، ناول کش
- خفا، آرزدہ
- بیمار، ناساز، علیل
English meaning of bemaza
Adjective
- tasteless, flavorless, insipid
- displeased, unhappy, unpleasant
बेमज़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مَزَہ)
بے مَزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔