تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے کے معانیدیکھیے

بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے

bel ba.Dhaave aur ja.D kaaTeबेल बढ़ावे और जड़ काटे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے کے اردو معانی

  • ظاہراً ہمدردی مگر اندرونی طور پر نقصان پہنچائے تو کہتے ہیں
  • بیوقوف شخص جو بیل کو سینچتا ہے اور اس کی جڑ کو کاٹتا ہے
  • دغاباز یا مکار کے لئے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of bel ba.Dhaave aur ja.D kaaTe

  • Roman
  • Urdu

  • zaahiran hamdardii magar andaruunii taur par nuqsaan pahunchaa.e to kahte hai.n
  • bevaquuf shaKhs jo bail ko sii.nchataa hai aur is kii ja.D ko kaaTtaa hai
  • daGaabaaz ya makkaar ke li.e bhii kahte hai.n

बेल बढ़ावे और जड़ काटे के हिंदी अर्थ

  • बाहर से सहानुभूति परंतु भीतरी तौर पर हानि पहुँचाए तो कहते हैं
  • मूर्ख आदमी जो बेल को सींचता और उसकी जड़ को काटता है
  • धूर्त या कपटी के लिए भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone