تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیکلی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بیکلی کے معانیدیکھیے

بیکلی

bekaliiबेकली

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بیکلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی
  • ایک بیماری جس میں بچہ دانی اپنی جگہ سے ہٹ جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of bekalii

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraane kii kaifiiyat ya haalat, bechainii, ghabraahaT, pareshaanii
  • ek biimaarii jis me.n bachchaadaanii apnii jagah se hiT jaatii hai

English meaning of bekalii

Noun, Feminine

बेकली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेकल या बेचैन होने की अवस्था, घबराहट, व्याकुलता
  • एक रोग जिसमें गर्भाशय अपने स्थान से कुछ हट जाता है

بیکلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیکلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیکلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone