تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیہودہ گوئی" کے متعقلہ نتائج

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

ہَذْیانی

ہذیان سے متعلق یا منسوب

ہَذْیان کار

بیہودہ گفتگو کرنے والا ۔

ہَذْیان بَکنا

بے معنی باتیں کرنا، بیہودہ باتیں کرنا

ہَذْیان آوَر

رک : ہذیان آفرین ۔

ہَذْیان آفرِین

(طب) ہذیان پیدا کرنے والی (چیز) ۔

ہَذْیان سَرائی

ہذیان بکنے کا عمل ، بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ۔

ہَذْیان سَمَجھنا

مہمل جاننا ، فضول گرداننا ، بے ہودہ خیال کرنا ۔

ہَذْیان بَربَری

(طب) ہذیان کی وہ شکل جس میں مریض بالکل بے سروپا باتیں کرنے لگ جاتا ہے ۔

ہَذْیانِ سُکر

بے خودی کے عالم میں بولی جانے والی بے ربط باتیں ۔

ہَذْیانُ الخَمْر

(طب) مرض جو شراب نوشی سے ہوتا ہے اور جس میں انسان بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ۔

ہَذْیانی کَیْفِیَت

ہَذْیانِ مُرتَعِش

دماغ کی ہذیانی کیفیت جو زیادہ شراب پینے سے پیدا ہوتی ہے اور اس سے رعشے کی علامت رونما ہوتی ہیں ۔

ہَذْیانِ اِرتِعاشی

رک : ہذیانِ مرتعش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بیہودہ گوئی کے معانیدیکھیے

بیہودہ گوئی

behuuda-go.iiबेहूदा-गोई

اصل: فارسی

بیہودہ گوئی کے اردو معانی

صفت

  • گندی باتیں کرنا، گالی وغیرہ بکنا

English meaning of behuuda-go.ii

Adjective

  • idle talk, absurdity, nonsensical, coarse or obscene talk

बेहूदा-गोई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यर्थ की बकवास, अश्लील बातें, अपशब्द कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیہودہ گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیہودہ گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone