تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے گُناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے گُناہ کے معانیدیکھیے
بے گُناہ کے اردو معانی
صفت
- بے قصور، بے خطا، بے جرم
شعر
کر چکے ہم کو بے گناہ شہید
آپ کی آنکھ پھر بھی تر نہ ہوئی
میں بے گناہ ہوں تو یہی ہے مری سزا
یہ فیصلہ ہوا ہے مجھے مار دیجیے
ہم یہاں ہیں بے گناہ سو ہم میں سے جونؔ ایلیا
کوئی جیت آیا یہاں اور کوئی ہار آیا تو کیا
बेगुनाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसने कोई अपराध न किया हो, जिसने कोई गुनाह न किया हो, जिसने कोई पाप न किया हो, जिसने कोई अनाचार, पाप या अपराध न किया हो, निरपराध, निर्दोष, निष्पाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے گُناہ)
بے گُناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔