تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیگَم" کے متعقلہ نتائج

بَہُت سے بَہُت

زیادہ سے زیادہ، حد درجے

آپ سے بَہُت بَہُت اُمِّید ہے

بڑے بدذات ہو

سَچّی بات جو کَہے ، بَہُت کے دِل سے اُتَر سے اُتَر آوے

سچّے آدمی سے کوئی خوش نہیں ہوتا.

دینے والے سے دِلانے والے کو بہت ثواب ملتا ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیگَم کے معانیدیکھیے

بیگَم

begamबेगम

اصل: ترکی

وزن : 22

جمع: بیگمات

  • Roman
  • Urdu

بیگَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • امیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)
  • زوجہ، بیوی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بے غَم

جسے کوئی فکر نہ ہو، بے فکرا، خوش، شادمان

شعر

Urdu meaning of begam

  • Roman
  • Urdu

  • asiir zaadii, maalika (Khaadimaa ke bilmuqaabil) shariif Khaatuun (beshatar naam ke saath taaziim ke taur par mustaamal
  • zauja, biivii

English meaning of begam

Noun, Feminine, Singular

बेगम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कुलीन महिला, किसी बड़े नवाब, बादशाह या सरदार की पत्नी
  • पत्नी, बीवी

بیگَم کے مرکب الفاظ

بیگَم کے قافیہ الفاظ

بیگَم سے متعلق دلچسپ معلومات

بیگم اس لفظ کے ساتھ کلمۂ تعظیم لگانا ہو تو لفظ کے پہلے’’جناب‘‘ لگایا جائے گا اور لفظ کے بعد ’’صاحب‘‘۔ یعنی ’’جناب بیگم صاحب‘‘ کہا جائے گا۔ صرف’’جناب بیگم‘‘ نہیں کہتے، اورنہ’’جنابہ‘‘ کہتے ہیں۔ دیکھئے،’’جنابہ‘‘، ’’صاحبہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُت سے بَہُت

زیادہ سے زیادہ، حد درجے

آپ سے بَہُت بَہُت اُمِّید ہے

بڑے بدذات ہو

سَچّی بات جو کَہے ، بَہُت کے دِل سے اُتَر سے اُتَر آوے

سچّے آدمی سے کوئی خوش نہیں ہوتا.

دینے والے سے دِلانے والے کو بہت ثواب ملتا ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیگَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیگَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone