تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیگانَہ خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیگانَہ خُو کے معانیدیکھیے
بیگانَہ خُو کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کی سرشت میں محبت اور مروت نہ ہو، بے مروت
شعر
فریب شوق سے اکثر یہ سمجھا
کہ وہ بیگانہ خو ہے اور میں ہوں
ایک بیگانہ خو کو دل دے کر
میں گناہ گار ہو گیا سب کا
کب اس بیگانہ خو کو سمجھے عالم
اگرچہ یار عالم آشنا ہے
English meaning of begaana-KHuu
Adjective
- habit of alienation, of an unfriendly or savage disposition
बेगाना-ख़ू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेगानों-जैसा व्यवहार करने वाला, मेल-जोल न रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیگانَہ خُو)
بیگانَہ خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔