تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے ڈھب" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے ڈھب کے معانیدیکھیے

بے ڈھب

beDhabबेढब

اصل: ہندی

وزن : 22

Roman

بے ڈھب کے اردو معانی

صفت

  • بے طرح، بے موقع، بے قابو، بے ٹھکانہ، بہت زیادہ، عجیب، انوکھا، طرفہ، چلالاک، متفنی، ظالم، بے رحم، داؤ پیچ مں نہ آنے والا، زور آور، دلیر، کٹھن، دشوار، مہلک، خطرناک

شعر

Urdu meaning of beDhab

  • betarah, be mauqaa, beqaabuu, be Thikaana, bahut zyaadaa, ajiib, anokhaa, tarfaa, chalaalaak, mutafannii, zaalim, beraham, daa.o pech ma.n na aane vaala, zor aavar, diler, kaThin, dushvaar, mohlik, Khatarnaak

English meaning of beDhab

Adjective

  • awkward, unmannerly, ill-shaped, odd, unmannerly, awkward

बेढब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका ढब या ढंग अच्छा न हो, जो देखने में ठीक न जान पड़े, बेढंगा, भद्दा, बुरी तरह से, अनुचित या अनुपयुक्त रूप से, बेतरह, बेकाबू, बेठिकाना, अजीब, अनोखा, चालाक, क्रूर, बेरहम, दावपेच में न आने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے ڈھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے ڈھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone