تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بید مُشْک" کے متعقلہ نتائج

کَسْتُوری

ایک خوشبو جو ہرن کے ناف سے حاصل ہوتی ہے، مُشک، مُشکِ نافہ

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

کَسْتُورا

کنجشک کی قسم کا ایک پرند، کنجشک کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں بید مُشْک کے معانیدیکھیے

بید مُشْک

bed-e-mushkबेद-ए-मुश्क

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بید مُشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)
  • درخت بید مشک کے پھولوں کا عرق

شعر

Urdu meaning of bed-e-mushk

  • Roman
  • Urdu

  • bed ke daraKht kii ek qism jis ke phuul nihaayat naazuk Khushbuu-o-rang zard maa.il basabzii-o-syaahii hote aur patto.n se pahle khul jaate hai.n (un ka arq davaa me.n istimaal hotaa aur arq bed-e-mushak kahlaataa hai bataur davaa farhat dal ke li.e istimaal kiya jaataa hai
  • daraKht bed-e-mushak ke phuulo.n ka arq

English meaning of bed-e-mushk

Noun, Masculine

  • Egyptian willow (Salix aygostomon) musk-willow celebrated for its fragrance

बेद-ए-मुश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बेद, जिसके पत्तों के अरक़ से बेद-ए-मुश्क बनता है, एक प्रकार का वृक्ष जो पश्चिम भारत और विशेषतः पंजाब में अधिकता से होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسْتُوری

ایک خوشبو جو ہرن کے ناف سے حاصل ہوتی ہے، مُشک، مُشکِ نافہ

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

کَسْتُورا

کنجشک کی قسم کا ایک پرند، کنجشک کی ایک قسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بید مُشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بید مُشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone