تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے چَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے چَین کے معانیدیکھیے
بے چَین کے اردو معانی
صفت
- بے قرار، بے آرام، بیکل، پریشان، مضطرب
شعر
اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھی
خموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھر
پلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
English meaning of bechain
Adjective
- nervous, restless, uncomfortable, uneasy, eager
बेचैन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परेशान, बेआराम, बेकल, चिड़चिड़ा, अधीर, व्याकुल, जिसे चैन न मिलता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے چَین)
بے چَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔