تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیباک" کے متعقلہ نتائج

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْضال

مہربانیاں، فضل و کرم، بخششیں

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

اَفْضَلُ المُرْسَلِین

حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب جو انبیا میں سب سے ممتاز ہیں

اَفْضَلُ اْلاَن٘بِیا

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے.

اِفْضال

فضل، کرم، مہربانی

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بیباک کے معانیدیکھیے

بیباک

bebaakबेबाक

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بیباک کے اردو معانی

صفت

  • (کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر
  • آزاد
  • دلیر، بہادر
  • شوخ، مسخرا
  • بے ادب، بے حیا
  • آوارہ، بے پرواہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بے باق

قرض چکا دینے والا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of bebaak

  • Roman
  • Urdu

  • (karnaa ya honaa ke saath) bekhauph, niDar
  • aazaad
  • diler, bahaadur
  • shoKh, masakhraa
  • beadab, behaya
  • aavaaraa, be parvaah

English meaning of bebaak

बेबाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

بیباک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْضال

مہربانیاں، فضل و کرم، بخششیں

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

اَفْضَلُ المُرْسَلِین

حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب جو انبیا میں سب سے ممتاز ہیں

اَفْضَلُ اْلاَن٘بِیا

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے.

اِفْضال

فضل، کرم، مہربانی

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیباک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیباک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone