Search results
Saved words
Showing results for "beagle"
Urdu words for beagle
beagle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीगल
- छोटे शिकारी कुत्तों की नस्ल जिन की टाँगें छोटी और कान झुके हुए होते हैं और जो ख़रगोश का शिकार करने में इस्ते'माल किए जाते हैं
- (मजाज़न) वो जो ख़ुशबू सूँघ ले या शिकार ढूँढ निकाले
- सुराग़ रसाँ या जासूस
beagle کے اردو معانی
اسم
- بیگل
- چھوٹے شکاری کتوں کی نسل جن کی ٹانگیں چھوٹی اور کان جھکے ہوئے ہوتے ہیں اور جو خرگوش کا شکار کرنے میں استعمال کیے جاتے ہیں
- (مجازاً) وہ جو خوشبو سونگھ لے یا شکار ڈھونڈ نکالے
- سراغ رساں یا جاسوس
Related searched words
bagula
ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے
ba.nglaa
بن٘گال میں مروج مکالموں سے ماخوذ ایک مخصوص وضع کا بنا ہوا مکان جس کی چھت چھپریا جھون٘پڑی نما پھون٘س یا کھپریل کی ہوتی ہے (اب وضع وغیرہ کی تخصیص نہیں رہی ، کوٹھی ، خوشنما کشادہ مکان
ba.ngaalaa
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
ba.ngla
bungalow, thatched house, a term used for the thatched houses first built by the British in India
ba.ngaala
Bengal, a former province of the Indian Subcontinent, into west Bengal (now a state of India) and East Pakistan (now Bangladesh)
baGlii baiThnaa
(کشتی) حریف کا سامنا بچاکر پہلو اور گرفت کرنا اس طرح کہ اس کے دونوں ہاتھ قبضہ میں آجائیں اور وہ ٹانگوں پر زور قایم نہ رکھ سکے ۔
dekhaa shahr ba.ngaalaa daa.nt laal mu.nh kaalaa
ظاہر اور باطن میں فرق ہونا یعنی جیسا سنا تھا ویسا پایا نہیں
kuud-kuud machhlii bagule ko khaa.e
الٹا زمانہ ہے کہ کمزور طاقتور کے منہ آتا ہے یا کمینہ شریف پر چڑھ جاتا ہے
gayaa gaa.nv jahaa.n Thaakur ha.nsaa, gayaa rukh jahaa.n bagulaa basaa, gayaa taal jahaa.n pakii kaa.ii, ga.ii kuup jahaa.n bha.ii athaa.ii
جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں
desii-baglaa
بگْلے کی ایک قسم اس کو بگلی بھی کہتے ہیں یہ قد میں دیسی کوّے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا رنگ اوپر سے خاکی ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو سفید نظر آتا ہے یہ ہمیشہ پنجاب میں رہتا ہے ، نر و مادہ کی کچھ پہچان نہیں دونوں یکساں ہوتے ہیں .
andhaa-bagulaa
جلدی یا گھبراہٹ میں بد سلیقگی سے کام کرنے والا (عموماً مغیرہ حالت میں ’’اندھے بگلے یا اندھے بگلوں‘‘ مستعمل)
KHas-posh-ba.ngla
وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (beagle)
beagle
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone