تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ذَوق کے معانیدیکھیے
بے ذَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- کسی مخصوص شے کو پسند نہ آنا، جس میں کوئی ذائقہ نہ اور اس کی خواہش نہ ہو، بد مزہ
شعر
بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت
جو اس سے نہ ہو سکا وہ تو کر
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے مے خانے
یہاں ساقی نہیں پیدا وہاں بے ذوق ہے صہبا
English meaning of be-zauq
Persian, Arabic - Adverb
- lacking in good taste, having no interest in art or literature, without relish or desire, tasteless
बे-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- किसी विशेष चीज़ में आनंद न आना, बिना स्वाद और इच्छा के, बद-मज़ा
بے ذَوق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ذَوق)
بے ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔