تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زبانی کے معانیدیکھیے
بے زبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چپ رہنا، کوئی شکایت وغیرہ نہ کرنا
شعر
بے زبانی زباں نہ ہو جائے
راز الفت عیاں نہ ہو جائے
خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہ
تڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی
سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے
کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ
English meaning of be-zabaanii
Noun, Feminine
- inability to speak, dumbness, speechlessness
बे-ज़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चुप रहना, कोई शिकायत आदि न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زبانی)
بے زبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔