تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وُضُو" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وُضُو کے معانیدیکھیے

بے وُضُو

be-vuzuuबे-वुज़ू

اصل: عربی

وزن : 212

بے وُضُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر وضو کے، مذہب اسلام میں بغیر وضو کے نماز نہیں پڑھ سکتے

شعر

English meaning of be-vuzuu

Noun, Masculine

  • without ablution

बे-वुज़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना वुज़ू (नमाज़ से पहले एक ख़ास प्रक्रिया से ख़ुद को पवित्र किए बिना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وُضُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وُضُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone