تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وزن" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وزن کے معانیدیکھیے

بے وزن

be-vazanबे-वज़न

نیز : بے وزن

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بے وزن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

اسم، مذکر، واحد

  • جس میں کوئی وزن یا بھار نہ ہو، ہلکا

Urdu meaning of be-vazan

  • Roman
  • Urdu

  • ashaar jo kisii bahr me.n na huu.n, tak bandii kii shaayarii, tak jo.Dne ka kaam, bhaddii nazam kahne ka amal, be vazan nazam, a.isii nazam jis me.n ashaar kii Khusuusiiyaat na huu.n
  • jis me.n ko.ii vazan ya bhaar na ho, halkaa

English meaning of be-vazan

Noun, Masculine, Singular

  • poems that are not in parameter, rhyme hook, awful poetry recitation, that kind of poetry that doesn't have the qualities of poetry
  • lop-sided, disproportionate

बे-वज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तुक जोड़ने का काम, भद्दी कविता करने की क्रिया, भद्दा पद्य, भद्दी कविता, ऐसा पद्य जिसमें काव्य के गुण न हों
  • जिसमें कोई भार न हो, बिलकुल हल्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وزن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وزن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone