تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وَطَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَطَنی کے معانیدیکھیے
بے وَطَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- پردیسی، مہاجر، اپنے ملک یا اپنے آبائی وطن سے باہر ہو جانا، جلاوطنی
شعر
قصۂ رفتہ کو دہرا تو لیا عزمؔ مگر
کس مسافت پہ تمہیں بے وطنی یاد آئی
آج سے پہلے کب تھے وطن میں بے وطنی کے یہ لچھن
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے گھر بھی غربت خانے ہیں
ہشیار ہو غفلت سے تو غافل نہ ہو اے دل
اپنی تو نظر میں یہ جگہ بے وطنی ہے
English meaning of be-vatanii
Noun, Feminine, Singular
- statelessness, exile, banishment
बे-वतनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- प्रवासी, मुहाजिर, अपने देश या गाँव से बाहर हो जाना, निर्वासन, देश-निकाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وَطَنی)
بے وَطَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔