تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وطن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وطن کے معانیدیکھیے
بے وطن کے اردو معانی
صفت
- جس کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو
- پردیسی، غیر ملکی
شعر
بیزار آ نہ جائیں غم جان و تن سے ہم
اپنے وطن میں رہ کے بھی ہیں بے وطن سے ہم
افق کے اس پار بھی مناسب نہیں ہے آدرش کا تعاقب
کہیں تجھے بے وطن نہ کر دے ترا یہ شوق فضول تجھ کو
میں وطن میں رہ کے بھی بے وطن کہ نہیں ہے ایک بھی ہم سخن
ہے کوئی شریک غم و محن تو وہ اک نسیم شمال ہے
English meaning of be-vatan
Adjective
- without country, homeless
- foreigner
बे-वतन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके रहने आदि का कोई ठिकाना न हो, बेघर बार का
- परदेसी, विदेशी
- जिसका कोई वतन अर्थात देश न हो
بے وطن کے مترادفات
بے وطن کے متضادات
بے وطن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وطن)
بے وطن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔