تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وَقار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَقار کے معانیدیکھیے
بے وَقار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے عزت، بے وقعت، ذلیل، خوار، اوچھا
شعر
قدرؔ کو تو نے دی ہے جب عزت
اے خدا اس کو بے وقار نہ کر
حوصلے سے سہارنا غم کو
درد کو بے وقار مت کرنا
ہم اپنے آپ میں خود با وقار ہیں آصیؔ
جو بے وقار ہیں اپنا وقار دیتے ہیں
English meaning of be-vaqaar
Persian, Arabic - Adjective
बे-वक़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नालायक़, असम्मानित, बेइज्ज़त, अशोभनीय
بے وَقار کے مترادفات
بے وَقار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وَقار)
بے وَقار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔