تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے وفائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے وفائی کے معانیدیکھیے
بے وفائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے وفا ہونے کی حالت یا کیفیت، بھروسہ نہ کرنا، وفا نہ کرنا، دھوکہ دینا، دغابازی، وعدہ خلافی، وعدہ شکنی
شعر
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بے وفائی کی انتہا کیجے
کوہ کن کو ہے خودکشی خواہش
تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے
English meaning of be-vafaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
बे-वफ़ाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विश्वासघात, निष्ठाहीनता, कृतघ्नता, अविश्वास, दग़ाबाज़ी, वादा-ख़िलाफ़ी, वचन-भंग
بے وفائی کے مترادفات
بے وفائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے وفائی)
بے وفائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔