تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تَوَجُّہی" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

consider the pros and cons

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَوَجُّہی کے معانیدیکھیے

بے تَوَجُّہی

be-tavajjohiiबे-तवज्जोही

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

بے تَوَجُّہی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بے فکری، بے پروائی، لاپرواہی، لاابالی پن، نظر اندازی، غفلت، جس کا دھیان دوسری طرف نہ ہو

شعر

Urdu meaning of be-tavajjohii

  • Roman
  • Urdu

  • befikrii, beparvaa.ii, laaparvaahii, laa.ubaalii pan, nazar andaazii, Gaflat, jis ka dhyaan duusrii taraf na ho

English meaning of be-tavajjohii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • lack of attention, disregard, carelessness, inattention, neglect

बे-तवज्जोही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • असावधानी, उपेक्षा, लापरवाही, बेपरवाही, आनाकानी, ग़फ़लत

بے تَوَجُّہی کے مترادفات

بے تَوَجُّہی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

consider the pros and cons

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تَوَجُّہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تَوَجُّہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone