تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تَوقِیری" کے متعقلہ نتائج

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

آشْتی پَسَنْد

صلح جو، جنگ و جدل یا لڑائی جھگڑے كو اچھا نہ سمجھنے والا

آشتی ہونا

صلح ہونا، اتفاق ہونا، متفق ہونا

آشتی خو

وہ شخس جو باہم مصالحت، دوستی، بھائی چارہ اور صلح کا طالب ہو، پرسکون طبیعت والا

آشتی کوش

امن ور صلح کی کوشش کرنے والا، محبت، دوستی اور بھائی چارہ کا طالب

آشتی کرنا

صلح ہونا، اتفاق ہونا، متفق ہونا

آشتی اور جان جی کا ڈر

محبت میں کسی بات کا خوف

حَلْوائے آشْتی

وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما

روزِ جَن٘گ جَنْگ روزِ آشْتی آشْتی

لڑائی کے دن لڑائی، صلح کے دن صلح، جیسا موقع ہو ویسا کام کرنا چاہیے

گَرْگِ آشْتی

وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد، دوستی، میل ملاپ

بَراہِ آشتِی

دوستانہ طور پر

مُحَبَّت و آشْتِی

پیار و محبت، میل محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَوقِیری کے معانیدیکھیے

بے تَوقِیری

be-tauqiiriiबे-तौक़ीरी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بے تَوقِیری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • بے عزتی، بے شرمی، توہین، ہتک، جس کی عزت کا خیال نہ رکھا جائے

شعر

Urdu meaning of be-tauqiirii

  • Roman
  • Urdu

  • be.izztii, besharmii, tauhiin, hatak, jis kii izzat ka Khyaal na rakhaa jaaye

English meaning of be-tauqiirii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • devaluation, treatment of lack of respect, dignity, disrespect, dishonour, insult, disregard

बे-तौक़ीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अनादर, तिरस्कार, अवमानना, अशिष्टता, असम्मानित, जिसकी गरिमा का खयाला न किया जाए

بے تَوقِیری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

آشْتی پَسَنْد

صلح جو، جنگ و جدل یا لڑائی جھگڑے كو اچھا نہ سمجھنے والا

آشتی ہونا

صلح ہونا، اتفاق ہونا، متفق ہونا

آشتی خو

وہ شخس جو باہم مصالحت، دوستی، بھائی چارہ اور صلح کا طالب ہو، پرسکون طبیعت والا

آشتی کوش

امن ور صلح کی کوشش کرنے والا، محبت، دوستی اور بھائی چارہ کا طالب

آشتی کرنا

صلح ہونا، اتفاق ہونا، متفق ہونا

آشتی اور جان جی کا ڈر

محبت میں کسی بات کا خوف

حَلْوائے آشْتی

وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما

روزِ جَن٘گ جَنْگ روزِ آشْتی آشْتی

لڑائی کے دن لڑائی، صلح کے دن صلح، جیسا موقع ہو ویسا کام کرنا چاہیے

گَرْگِ آشْتی

وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد، دوستی، میل ملاپ

بَراہِ آشتِی

دوستانہ طور پر

مُحَبَّت و آشْتِی

پیار و محبت، میل محبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تَوقِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تَوقِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone